نقطہ نظر امداد علی کیس: ذہنی بیمار شخص کو پھانسی دینا کیوں غلط؟ سزائے موت دینا اس وقت تک اخلاقی طور پر درست نہیں ہے جب تک کہ مجرم یہ سمجھ نہ لے کہ اسے سزا کیوں دی جا رہی ہے۔